ایمزون گوگل سٹیڈیا کے مقابلے میں نئے گیم سٹریمنگ پلیٹ فارم پر کام کر رہا ہے
کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایمزون گوگل سٹیڈیا اور این ویڈیا کے جی فورس ناؤ کے مقابلے میں ایک گیم سٹریمنگ پلیٹ فارم پر کام کر رہا ہے۔کمپنی اپنی کلاؤڈ کمپیوٹنگ ٹیکنالوجی کو ایک مختلف شعبے میں استعمال کرتے ہوئے گیمنگ مارکیٹ میں سے بھی اپنا حصہ وصول کرنا چاہتی ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ ایمزون 2014 سے ہی Crucible نامی گیم پر کام کر رہا ہے اور اس کے لیے کمپنی New World نامی نئی گیم بھی لانا چاہتی ہے ، جسے آن لائن بہت سے پلیئر کھیل سکیں گے۔
یہ گیم پچھلے ماہ لانچ کی جانی تھی لیکن کورونا وائرس کی وبا کے باعث اسے مئی تک ملتوی کر دیا گیا۔ابھی اندازہ نہیں ہو سکتا کہ نیوورلڈ گیم کو ایمزون اپنے پلیٹ فارم پر پیش کرے گا یا اسے الگ سے متعارف کرائے گا۔

تاریخ اشاعت : پیر 6 اپریل 2020