Gmail now supports multiple signatures

جی میل اب کئی سگنیچرز کو سپورٹ کرتا ہے

اگر  آپ اپنی ای میلز میں ایک ہی طرح کے سگنیچر دیکھ  کر پریشان ہیں تو جی میل میں آپ کی یہ مشکل حل ہو گئی ہے۔جی میل نے اب ویب ورژن میں کئی سگنیچرز کی سپورٹ شامل کر دی ہے۔اس فیچر سے  آپ کئی سگنیچرز میں سے کسی ایک کو ڈیفالٹ بنا سکیں گے۔اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے آپ  سیٹنگ میں جنرل کے آپشن سے نئے سگنیچر شامل کر سکیں گے، جس کے بعد کمپوز ونڈوز میں ایک بٹن آپ کو سگنیچر منظم کرنے میں مدد دے گا۔ 
یہ فیچر پرسنل اور جی سوئٹ دونوں اکاؤنٹس کے دستیاب ہے۔ یہ فیچر 24 مارچ تک تمام صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 12 مارچ 2020

Share On Whatsapp