این ویڈیا نے دنیا کا تیز رفتار ترین ای سپورٹس ڈسپلے متعارف کرا دیا
این ویڈیا نے ASUS ROG Swift 360 کے نام سے ایک مونیٹر متعارف کرایا ہے، جس کا ریفریش ریٹ 360 ہرٹز ہے، جو اسے دنیا کا تیز رفتار تین مونیٹر بناتا ہے۔
سوئفٹ 360 کو پروفیشنل گیمنگ اور ٹریننگ کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ G-Sync پروسیسر کے ساتھ 24.5 انچ 1080p مونیٹر ہے۔
360 ہرٹز ریفریش ریٹ کا مطلب ہے کہ گیم فریمز 2.8 ملی سیکنڈ میں ایک بار دکھائے جائیں گے۔ سوئفٹ 360 وہ پہلا ڈسپلے ہے جس میں این ویڈیا کی 360Hz G-Sync ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔ یہ اس سال کے آخر میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا اور تبھی اس کی قیمت بھی بتائی جائے گی۔
[short][show_tech_video 415][/short]

تاریخ اشاعت : بدھ 8 جنوری 2020