ایپل آرکیڈ کی سبسکرپشن اب 50 ڈالر سالانہ میں دستیاب ہے
ایپل نے اپنی گیم سٹریمنگ سروس ایپل آرکیڈ کا آغاز مناسب قیمت یعنی 5 ڈالر ماہانہ میں کیا تھا۔ ایپل نے اسے مزید سستا کر دیا ہے۔برطانیہ اور یورپی یونین میں ایپل آرکیڈ کی سالانہ فیس اب 50 پونڈ اور 50 یورو ہے۔اس طرح صارفین یکمشت ایک سال کی ادائیگی کر کے 10 ڈالر کی بچت کر سکتے ہیں۔ایپل نے آرکیڈ کی سبسکرپشن کو ایپل میوزک کی طرح کر دیا ہے۔
ایپل مسلسل آرکیڈ میں گیمزکی تعداد بڑھا رہا ہے۔19ستمبر کو لانچ ہونے کے ایپل آرکیڈ میں گیمز کی تعداد 100 سے زائد ہو چکی ہے۔اس سروس کی اچھی بات یہ ہے کہ صرف ایک سبسکرپشن سے صارفین کی تمام ایپل فیملی گیمنگ سے لطف اندوز ہو سکتی ہے۔

تاریخ اشاعت : منگل 17 دسمبر 2019