اینگری برڈ گیم کے 10 سال مکمل ہوگئے
اینگری برڈ کو آج سے دس سال پہلے لانچ کیا گیا تھا۔اینگری برڈ کو سب سے زیادہ پہچانا جانے والا کارٹون کردار بھی سمجھاجاتا ہے۔اینگری برڈ کی مقبولیت کے بعد اس کے ڈویلپر نے اینگری برڈ ریسنگ، آر پی جی، شوٹ ایم اپ، پن بال اور دوسری کئی طرح کی گیمز اور پزل متعارف کرائے۔
اینگری برڈ کو کئی فلموں جیسے ریو اور سٹاروارز میں دکھایا گیا ہے لیکن 2016 میں اینگری برڈ کی اپنی فلم بھی ریلیز کی گئی ۔ اس سال کے شروع میں اس کا دوسرا حصہ بھی سامنے آیا تھا۔2020 میں اینگری برڈ پر ایک طویل ٹی وی سیریز بھی سامنے آئے گی۔
اس وقت تک اینگری برڈ کو 4.5 ارب بار ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے۔ اینگری برڈ کے کچھ ورژنز کو تو سمارٹ فونز، فیچر فون، کنسولز اور سمارٹ ٹی وی سٹکس تک کے لیے بھی پیش کیا گیا ہے۔
اینگری برڈ کی دس سالہ ٹائم لائن دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 11 دسمبر 2019