10x زوم کے ساتھ اوپو رینو 10 اپریل کو متعارف کرایا جائے گا
ابھی کل ہی اوپو نے کے ایگزیکٹو نے اوپو رینو کے نام سے ایک نئی سمارٹ فون لائن کے بارے میں بتایا تھا (تفصیلات اس صفحے پر)۔ آج ایک مخبر نے ٹوئٹر پر بتایا ہے کہ اوپو رینو کا کیمرہ 10xزوم کے ساتھ ہوگا ۔ یہ کیمرہ موبائل ورلڈ کانگرس میں متعارف کرایا گیا تھا(تفصیلات اس صفحے پر)۔ اس فون کو 10 اپریل کو متعارف کرایا جائے گا۔
اوپورینو بہت سی سرٹیفیکیشن ویب سائٹس پر ماڈل نمبر CPH1917 سے ظاہر ہو چکا ہے۔ایک اندراج کے مطابق اس فون میں سنیپ ڈریگن 710 چپ سیٹ، فل ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ 6.4 انچ ڈسپلے، 48 میگا پکسل اور 5 میگا پکسل کا رئیر کیمرہ ہو گا۔اس فون کا سیلفی کیمرہ 16 میگا پکسل کا ہوگا۔

تاریخ اشاعت : منگل 12 مارچ 2019