انسٹا گرام جعلی فالورز اور لائکس کے خلاف کاروائی کر رہا ہے
کچھ سالوں سے انسٹاگرام کافی مقبول سوشل میڈیا ایپلی کیشن بن گئی ہے۔ اس کی مقبولیت کی وجہ سے اس پر جعلی فالورز اور لائکس کی بھرمار بھی ہو گئی ہے۔ انسٹاگرام اب تھرڈ پارٹیز سے کیے گئے ان کمنٹس اور فالورز کو ختم کر رہا ہے۔
انسٹاگرام ایک نیا الگورتھم استعمال کر رہا ہے، جس سے ان جعلی اکاؤنٹس کو ختم کرنے اور غیر قانونی چیزیں جیسے لائکس، فالو اور کمنٹس کو ڈیلیٹ کرنے میں مدد ملے گی۔انسٹاگرام نے ان تھرڈ پارٹی سروسز کو استعمال کرنے والے اکاؤنٹس کو مطلع کرنا شروع کر دیا ہے کہ وہ اپنا پاسورڈ بدل دیں تاکہ ان تھرڈ ایپ کی رسائی اکاؤنٹس بند ہو سکے۔
تھرڈ پارٹیز ایپس کو انسٹاگرام کی معلومات دینا کافی خطرناک ہو سکتا ہے ۔اس سے اکاؤنٹ بھی ہیک ہو سکتا ہے۔اگر آپ تھرڈ پارٹی ایپ استعمال نہیں کرتے تو تب بھی انسٹا گرام آپ کو پاسورڈ تبدیل کرنے کے بارے میں مطلع کرے گا۔
انسٹاگرام کا کہنا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت کے استعمال سے تھرڈ پارٹی ایپ استعمال کرنے والے اکاؤنٹس کو مطلع کرتا رہے گا۔

تاریخ اشاعت : منگل 20 نومبر 2018