official iPhone XS  XS Max XR  and apple watch promo videos

آئی فون ٹین ایس، ٹین ایس میکس، ٹین آر اور ایپل واچ سیریز 4 کی پرومو ویڈیوز

کل ہونے والی ایک تقریب میں ایپل نے تین نئے آئی فونز، آئی فون ٹین ایس، آئی فون ٹین ایس میکس، آئی فون ٹین آر اورایک ری ڈیزائنڈ واچ سیریز 4 متعارف کرائی ہے۔ ایپل نے اپنے یوٹیوب چینل پر اس ڈیوائسز کے حوالے سے پرومو ویڈیو بھی جاری کی ہیں، جو کافی معلوماتی اور دلچسپ ہیں۔
پہلی ویڈیو آئی فون ٹین ایس، ٹین ایس میکس اور ٹین آر کے بارے میں ہے۔

اس ویڈیو میں ان ڈیوائسز کے ڈسپے، کیمرے اور ڈیزائن کے اہم فیچرز کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

[short][show_tech_video 332][/short] اگلی ویڈیو ایپل واچ سیریز 4 کے بارے میں ہے۔ پچھلی تین نسلوں کی سمارٹ واچز کے بعد اس سمارٹ واچ میں ہارڈ وئیر کی کافی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اس ڈسپلے بھی کافی بڑا ہے، جس میں ای سی جی سنسر بھی شامل کیا گیا ہے۔

[short][show_tech_video 333][/short] نیچے ایپل واچ کی دو مزید پرومو ویڈیوز ہیں۔ ویڈیوز کو دیکھ کر پتا چلتا ہے کہ ایپل کی مارکیٹنگ ٹیم نے ان پر کافی محنت کی ہے۔

[short][show_tech_video 334][/short] [short][show_tech_video 335][/short]

اس ویڈیو میں ایپل کی تقریب کا حال 108 سیکنڈ میں بیان کیا گیا ہے۔ 

[short][show_tech_video 336][/short]
مشن امپاسیبل سٹائل کی یہ ویڈیو بھی کافی دلچسپ ہے۔
[short][show_tech_video 337][/short]

تاریخ اشاعت : جمعرات 13 ستمبر 2018

Share On Whatsapp