Oppo teases its future flagship Find X

اوپو چار سال بعد فائینڈ فلیگ شپ فائینڈ ایکس لانچ کرے گا

اوپو نے 2014 سے اوپو فائینڈ فلیگ شپ متعارف نہیں کرایا۔ لیکن اب 4 سال میں اس سیریز کا فلیگ شپ سامنے آ رہا ہے۔ کمپنی نے اپنے ویبو اکاؤنٹ سے تصدیق کی ہے کہ ان  کا اگلا فلیگ شپ فائینڈ ایکس (Find X) ہوگا۔ اس کے بعد بھارتی اوپو ڈویژن نے بھی ٹوئٹر پوسٹ میں اس فون کی تفصیلات بتائیں۔
افواہیں ہیں کہ اس فون کی بیزل کافی کم ہوگی، اس میں طاقتور سنیپ ڈریگن چپ سیٹ اور کیو ایچ ڈی سکرین ہوگی۔اس سے پہلے پہلے ساتھ اوپو فائینڈ سمارٹ فون کے بارے میں خبریں آئیں تھی۔ توقع ہے کہ فائینڈ ایکس ایک ہائی اینڈ ڈیوائس ہوگی۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 2 جون 2018

Share On Whatsapp