پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ادویات کی قیمتوں میں فرق ہے‘

اضافی قیمت عوام سے بٹور کر حکمرانوں کی جیبوں میں جاتی ہے ،ْعمران خان

اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ادویات کی قیمتوں میں فرق ہے‘ اضافی قیمت عوام سے بٹور کر حکمرانوں کی جیبوں میں جاتی ہے۔ منگل کو اپنے ٹوئٹ میں عمران خان کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ادویات کی قیمتوں میں فرق ہے۔ اضافی قیمت عوام سے بٹور کر حکمرانوں کی جیبوں میں جاتی ہے ،ْپنجاب کی کرپٹ مافیا کمیشن کے لالچ میں اضافی قیمت وصول کررہی ہے۔

تاریخ اشاعت : منگل 20 مارچ 2018

Share On Whatsapp