Ufone Introduces Super Sasta Package

یو فون سے تمام نیٹ ورکس پر انتہائی سستے ریٹس پرکال کرنے کی سہولت

یوفون نے ’ سپر سستا پیکج‘ کے نام سے ایک نیا پیکج متعارف کروایا ہے، جس کو حاصل کرنے کے بعد یو فون سے تمام نیٹ ورکس پر 90 پیسہ + ٹیکس پر نہایت سستے کال ریٹس پر کال کی جا سکتی ہے۔ ان کال ریٹس پر کال کرنے کی سہولت رات 12 بجے سے اگلے دن شام 5 تک ہے۔

شام5 بجے سے رات 12 بجے تک تمام نیٹ ورکس پر کال ریٹس ہر 30 سیکنڈ پر 90 پیسہ ہونگے۔اس کے علاوہ یو فون کے صارفین اس پیشکش کے ذریعہ دوسرے تمام نیٹ ورکس پر90 پیسہ+ ٹیکس میں پیغامات بھیجنے کی سہولت بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

اخراجات:
اس پیشکش کے لیے روزانہ کے لیے کوئی اخراجات نہیں ہیں۔
رات 12 بجے سے اگلے دن شام 5 بجے تک ہر1 منٹ پر 90 پیسہ ٹیکس کے ساتھ
5 بجے سے اگلے دن رات 12 بجے تک ہر 30 سیکنڈ پر 90 پیسہ ٹیکس کے ساتھ
ہر پیغام پر 90 پیسہ ٹیکس کے ساتھ

پیکج حاصل کرنے کا طریقہ:
سپر سستا پیکج حاصل کرنے کے لیے*5678# ڈائل کریں۔
پہلی دفعہ میں پیکج حاصل کرنے کے لیے 10 روپے + ٹیکس کاٹے جائیں گے

تاریخ اشاعت : پیر 30 نومبر -1

Share On Whatsapp