Ufone Mega Internet Offer

یو فون کی جانب سے سستی ترین انٹرنیٹ آفر

فون کال ہوں یا ایس ایم ایس یا پھر انٹرنیٹ یو فون ہمیشہ سےہی صارفین کے لیے انتہائی حیرت انگیزپیکجیز پیش کرتا رہا ہے۔اسی وجہ سے یوفون صارفین کی ایک بہت بڑی تعداد کودوسر ے نیٹ ورکس سے اپنے نیٹ ورک پر کھینچنے میں کامیاب رہاہے۔انٹرنیٹ خاص کر تھری جی انٹر نیٹ کے حوالے سے بھی یو فون نے بہت ہی اعلیٰ پیکج فراہم کیے ہیں۔ اب یو فون نے اب تک کی سب سے بڑی انٹرنیٹ آفر متعارف کرائی ہے جو ہے  صرف 6 روپے میں 50 جی بی انٹر نیٹ۔

اس آفر کے تحت صارفین رات 12 بجے سے دن 12 بجے تک 50 جی بی انٹر نیٹ5ایم بی پی ایس پر صرف 6 روپے میں استعمال کر سکتے ہیں۔
اس آفر سے مستفید ہونے کے لیے ابھی اپنے موبائل سے*550#  ڈائل کریں۔

 
مزید معلومات

یہ آفر 2 جی اور 3جی دونوں طرح کے صارفین کے لیے ہے۔
یہ آفر رات 12 بجےخودبخود ری نیو ہو جائے گی۔
ان سبسکرائب کرنے کے لیے اپنے موبائل سے*5501# ڈائل کریں
یہ آفر صرف پری پیڈ صارفین کے لیے ہے۔

تاریخ اشاعت : منگل 6 جنوری 2015

Share On Whatsapp