ڈیسک ٹاپ آرگنائزنگ کے لیے زبردست مفت سافٹ وئیر
اگر آپ کمپیوٹر پر ملٹی ٹاسکنگ کرتے ہیں تو UltWin سافٹ وئیر آپ کے لیے ہی ہے۔ جب آپ کئی پروگرام چلاتے ہیں تو مختلف پروگرامز میں سوئچ کرنا آپ کے لیے آسان ہونا چاہیے۔ UltWin آپ کےلیے اسی کام کو آسان بناتا ہے۔
جب آپ پہلی بار اس پروگرام کو چلاتے ہیں یہ آپ کو ٹاسک بار پر ایک ٹول بار شامل کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ آپ اسے Windows Taskbar اور پھر Toolbars مینو سے ڈس ایبل کر سکتے ہیں۔ تاہم ٹول بار ہی اس پروگرام کو استعمال کرنے کا ذریعہ ہے۔ UltWin کے آئیکون پر کلک کر کے آپ اپنے چلتے پروگرام کے پریویو دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد پریویو پر ماؤس رکھ کر لائیو پریویو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس پروگرام کو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 3 جون 2020