Firefox may soon get native password exports

فائر فاکس کے صارفین براؤزر میں محفوظ پاسورڈ ایکسپورٹ کر سکیں گے

فائر فاکس کے صارفین جلد ہی اپنے ویب براؤزر میں محفوظ پاسورڈز ایکسپورٹ کر سکیں گے۔  اس وقت بلٹ ان ٹولز کی مدد سے پاسورڈز کو ایکسپورٹ نہیں کیا جاتا، تاہم فائر فاکس کے پاس ورڈز آپ کی دوسری ڈیوائسز پر انسٹال فائرفاکس براؤزر پر بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ اب تک صارفین تھرڈ پارٹی ایپ جیسے KeePass کی مدد سے فائر فاکس کے پاسورڈز ایکسپورٹ کرتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 3 جون 2020

Share On Whatsapp