AZip is a basic, lightweight and portable archiving tool

اے زپ ایک ہلکا پھلکا آرکائیو ٹول

آرکائیو  کے لیے زپ سب سے بہترین ٹول ہے۔ زپ کا ایک مدمقابل WinRAR ہے۔ تاہم  آرکائیو کے لیے کئی دوسرے ٹولز بھی دستیاب ہیں۔ اے زپ(AZip) ان میں سے ایک ہے۔
اے زپ ایک پورٹیبل سافٹ وئیر ہے۔ یہ بہت ہی ہلکا پھلکا ہے۔ اس کا سائز صرف 2.3 ایم بی ہے۔ اس کا انٹرفیس بھی کافی سادہ ہے۔  یہ پروگرام اوپن سورس ہے۔ اسے کمانڈ لائن سے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ چونکہ پورٹیبل سافٹ وئیر ہے اس لیے اس کے آاپشن کانٹیکسٹ مینو میں شامل نہیں ہوتے۔
اس آرکائیو ٹول کو  ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 15 مئی 2020

Share On Whatsapp