جین فری وئیر ٹیکسٹ ایڈیٹر سے ایسکی فائلز کو بھی ایڈٹ کیا جا سکتا ہے
جین ایک فری وئیر ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے۔اس ٹیکسٹ ایڈیٹر کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں صارفین ایسکی فائلز کو بھی ایڈیٹ کی جا سکتی ہے۔اس پروگرام کا گرفک یوزر انٹرفیس ونڈوز کے کمانڈ پرامپٹ جیسا ہے۔ ٹیبز کی بجائے اس ٹیکسٹ ایڈیٹر میں instance چلتے ہیں۔اس ٹیکسٹ ایڈیٹر میں موجودہ فائل کی پراپرٹیز دیکھنے کے لیے فائل مینو میں سے Special کا سب مینو استعمال کیا جاتا ہے۔
اس پروگرام میں ہائپر لنکس کی سپورٹ بھی ہے ، جسے ڈیفالٹ براؤزر میں کھولا جا سکتا ہے۔ یہ ٹیکسٹ ایڈیٹر فائلوں کو TXT، NFO اور DLZ فارمیٹ میں محفوظ کر سکتا ہے۔ اسے ایسکی فائلوں کو دیکھنے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتاہے۔ پرسنل استعمال کے لیے یہ ایپلی کیشن بالکل مفت ہے۔
اس پروگرام کے انسٹالر کا سائز 560 کلو بائٹس ہے اور یہ پورٹیبل میں بھی دستیاب ہے۔
اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت : اتوار 3 مئی 2020