Tag your photos and edit the metadata with JPhotoTagger

جے فوٹو ٹیگر سے تصاویر کو ٹیگ اور ایڈٹ کریں

جے فوٹو ٹیگر ایک فوٹو منیجر ہے۔ اس کی مدد سے آپ اپنی تصاویر کافی سہولت سے منظم کر سکتے ہیں۔ آپ تصاویر کو کی ورڈ، ڈسکرپشن اور میٹا ڈیٹا (ٹیگز) کی مدد سے تلاش کر سکتے ہیں۔ یہ فوٹو ایڈیٹر دوسرے پروگرام جیسے ایڈوبی فوٹوشاپ لائٹ روم کے ساتھ بھی کام کر سکتا ہے۔اس سافٹ وئیر کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔



تاریخ اشاعت : اتوار 3 مئی 2020

Share On Whatsapp