Jane is a freeware text editor that can also edit ASCII files

جین ٹیکسٹ ایڈیٹر سے ASCII فائلیں ایڈٹ کریں

جین ٹیکسٹ ایڈٹیٹر نوٹ پیڈ کی طرح کا ہی ایک ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے، جس کی مدد سے ہم آسانی سے ASCII فائلوں کو دیکھ اور ایڈٹ کر سکتے ہیں۔ یہ فیچر اگرچہ ونڈوز کے ڈیفالٹ ٹیکسٹ ایڈیٹر میں بھی ہوتا ہے لیکن اسے زیادہ سہولت سے تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن میں ہی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اس ٹیکسٹ ایڈیٹر میں مزید کئی فیچرز جیسے شیل انٹیگریشن، ڈریگ اینڈ ڈراپ سپورٹ، ہائپر لنک ہینڈلنگ اور کاپی آن سلیکٹ وغیرہ بھی ہیں۔
اس ٹیکسٹ ایڈیٹر کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 1 مئی 2020

Share On Whatsapp