Google Maps now highlights restaurants with delivery options

گوگل میپس اب ڈیلیوری کرنے والے ریسٹورنٹس کو ہائی لائٹ کرے گا

گوگل میپس کورونا وائرس کی وباء کے دوران بھی باہر کھانا کھانے والوں کے لیے ایک زبردست فیچر لایا ہے۔ گوگل نے اپنی گوگل میپس اینڈروئیڈ اور آئی او ایس ایپلی کیشن کو اپ ڈیٹ کیا ہے۔ گوگل میپس اب صارفین کو ایسے ریسٹورنٹس بھی ہائی لائٹ کرکے بتائے گا جو ڈیلیوری کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔
وباء کے دنوں میں یہ فیچر ابھی امریکا، کینیڈا اور فرانس میں پیش کیا گیا ہے۔ گوگل میپس کے اس فیچر کے بعد بہت سے صارفین لازمی ڈیلیوری یا ٹیک آؤٹ کے آپشن کو اپنائیں گے۔


تاریخ اشاعت : اتوار 12 اپریل 2020

Share On Whatsapp