ہواوے نے بھی ایپل کی طرح فزیکل پے منٹس کارڈ پیش کر دیا
ہواوے نے اب اپنا بنک کارڈ بھی متعارف کرادیا ہے۔ اس بات کا اعلان ہواوے کے سی ای او رچر ڈیو نے پی 40 سمارٹ فون کی تقریب اجراء میں کیا۔
ہواوے کا کارڈ ہواوے پے سے منسلک ہوگا۔ یہ فیزیکل کارڈ ہوگا جسے یونین پے کے ذریعے استعمال کیا جا سکے گا۔ اس میں کاٹنیکٹ لیس پے منٹس کے لیے این ایف سی فیچر بھی ہوگا۔ ایپل کارڈ کے برعکس ہواوے کارڈ کی عام کارڈ کی طرح سالانہ فیس بھی ہوگی۔ہواوے کا کہنا ہے کہ وہ تمام صارفین کے لیے پہلے سال کی فیس ختم کر دیں گے۔اس کے علاوہ اگر کوئی اس کارڈ سے مخصوص تعداد میں ٹرانزایکشن کرے گا، اس کی دوسرے سال کی فیس بھی ختم ہو جائے گی۔ ہواوے نے اس کے استعمال پر کئی طرح کے بونس جیسے کیش بیک پروگرام، وی آئی پی لاؤنچ ایکسس اور دوسری سفری سہولیات ملیں گے۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 11 اپریل 2020