Samsung will unveil its latest Galaxy phones on February 11th

سام سنگ اپنے تازہ ترین گلیکسی فون 11 فروری کو متعارف کرائے گا

سام سنگ نے تصدیق کی ہے کہ  وہ 11 فروری کو سان فرانسسکو میں  ہونے والی ایک تقریب میں  اپنی تازہ ترین گلیکسی ڈیوائسز پیش کرے گا۔
سام سنگ اس تقریب میں گلیکسی ایس 11  سیریز ( یا گلیکسی ایس 20 سیریز) کے ساتھ ساتھ دوسری ڈیوائسز بھی پیش کرے گا۔
اوپر دی ہوئی تصویر میں چوکور ڈبوں کے نشان سے لگتا ہے کہ سام سنگ اس تقریب میں   دو گلیکسی اے ڈیوائسز بھی جاری کر سکتا ہے۔
سام سنگ اس تقریب میں دوسرے فلیگ شپس کے ساتھ گلیکسی فولڈ بھی متعارف کرا سکتا ہے۔
[short][show_embed_tweet 8694][/short]


تاریخ اشاعت : پیر 6 جنوری 2020

Share On Whatsapp