Google Search now lets you add movies and shows to a 'Watchlist'

گوگل سرچ میں اب صارفین موویز اور شوز کو واچ لسٹ میں شامل کر سکتے ہیں

گوگل کے سرچ رزلٹس اب فلمی شائقین کےلیے زیادہ مفید ہونے والے ہیں۔گوگل اب اُن تمام فلموں اور شوز کا ریکارڈ رکھتے گا،  جو آپ دیکھ چکے ہیں یا دیکھنا چاہتے ہیں۔گوگل نے ایک نیا کارڈ فیچر متعارف کرایا ہے، جو موبائل سرچ رزلٹ پیج میں ظاہر ہوگا۔اس کارڈ سے صارفین فلم کےٹائٹلز اور ٹی وی شوز کو واچ لسٹ اور دیکھی ہوئی لسٹ میں شامل کر سکتے  ہیں۔اگر  آپ کا سرچ کیا ہوا رزلٹ یوٹیوب پر بھی موجود ہوا تو  گوگل اس کے ساتھ واچ ناؤ کا بٹن بھی نظر آئے گا۔یہیں پر فلم کی قیمت اور دوسری معلومات دستیاب ہونگی۔اگر کوئی شو تھیٹر میں دیکھنے کے ہی قابل ہوا تو  واچ ناؤ کا بٹن Get Tickets سے بدل جاتا ہے۔
یہ فیچر پچھلے چند دنوں میں ہی متعارف کرایاگیا ہے۔یہ فیچر ابھی تمام صارفین کے لیے جاری نہیں کیا گیا۔ جلد ہی اسے تمام صارفین کے لیے جاری کیا جا ئے گا ۔

تاریخ اشاعت : پیر 30 دسمبر 2019

Share On Whatsapp