Samsung's next foldable phone to feature a 108MP camera and 5x zoom

سام سنگ کے اگلے فولڈایبل فون میں 108 میگا پکسل کیمرہ اور 5x زوم ہوگا

اندازہ  ہے کہ سام سنگ اب جلد ہی فولڈ ایبل سمارٹ فون متعارف کرانے والا ہے۔ بلوم برگ کے ذرائع کے مطابق سام سنگ  کے آنے والے فولڈ 2 میں 108 میگا پکسل کا مین کیمرہ ہوگا۔ اس کے ساتھ ہی اس میں 5xآپٹیکل زوم یونٹ ہوگا۔
دوسری طرف اطلاعات ہیں کہ سام سنگ گلیکسی ایس 11 میں بھی یہی کیمرہ ہوگا ۔یہ نیا فولڈ ایبل فون  فروری میں متعارف کرایا جا سکتا ہے لیکن اسے گلیکسی ایس 11 کے ساتھ جاری نہیں کیا جائے گا۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 6 دسمبر 2019

Share On Whatsapp