Google Assistant’s latest feature is a personalized audio news feed

گوگل اسسٹنٹ کا تازہ ترین فیچر پرسنلائزڈ آڈیو نیوز فیڈ پیش کرسکتا ہے

اب آپ جب بھی گوگل اسسٹنٹ کو play me to the news کہیں گے تو یہ آپ کے لیے آڈیو نیوز سٹوریز کی پلے لسٹ  پیش کرے گا۔ اس فیچر کو یور نیوز اپ ڈیٹ کا نام دیا گیاہے۔ یہ فیچر گوگل اسسٹنٹ کی حامل ہر ڈیوائس اور سپیکر پر پیش کر دیا گیا ہے۔
گوگل کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ صارفین کی دلچسپیوں، لوکیسن، ہسٹری اور اس وقت کی ہیڈ لائنز کے مطابق خبریں پیش کرے گا۔ اس فیچر میں اسسٹنٹ صارفین کو بتائے گا کہ یہ خبریں کس پبلیشر کی ہیں۔  خبروں کے پبلیشرز کو گوگل ایپ میں Setting پھر Google Assistant پھر Services پھر News آپشن سے شامل یا تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 21 نومبر 2019

Share On Whatsapp