سی گیٹ اپنی پہلی پی سی آئی -ای 4.0 ایس ایس ڈیز جاری کر رہا ہے
سی گیٹ اپنی پہلی پی سی آئی – ای 4.0 ایس ایس ڈیز جاری کر رہاہے۔ یہ فائر کوڈا 520 (FireCuda 520) ہے۔ یہ ایس ایس ڈیز 500 جی بی، 1 ٹی بی اور 2 ٹی بی گنجائش میں دستیاب ہیں۔یہ ایس ایس ڈیز ، ٹی ایل سی نینڈ میموری کا استعمال کرتی ہے، جو 96 لیئرز پر مشتمل ہے۔یہ Phison PS5016-E16 کنٹرولر کے ساتھ دستیاب ہے۔فائر کوڈا 520 ایس ایس ڈیز کا کنٹرولر دوسری کمپنیوں کی بنائی ہوئی پی سی آئی – ای 4.0 کے کنٹرول کی طرح ہے۔
سی گیٹ کی اس ایس ایس ڈ ی سے مکمل طور فائدہ اٹھانے کے لیے ضروری ہے کہ انہیں AMD X570 مدر بورڈ کے ساتھ استعمال کیا جائے۔ اس وقت یہ واحد پلیٹ فارم ہے جو پی سی آئی – ای 4.0 کو سپورٹ کرتا ہے۔
سی گیٹ کی اس نئی ایس ایس ڈیز کے 500 جی بی، 1 ٹی بی اور 2 ٹی بی ماڈلز کی قیمت بالترتیب قیمت 160 یورو، 320 یورو اور 520 یورو تک ہو سکتی ہے۔

تاریخ اشاعت : منگل 12 نومبر 2019