گوگل کیلنڈر آپ کے کام کے اوقات کا اندازہ لگا کر ساتھیوں کو خبردار کرے گا
گوگل کیلنڈر کا ورکنگ آور کا فیچر ایک مفید فیچر ہے۔ یہ دوسروں کو آپ کی ملاقاتوں اور فارغ اوقات کے بارے میں مطلع کرتا ہے۔
پہلے اس فیچر کو ایپ کی سیٹنگ سے ایکٹیویٹ کرنا پڑتا تھا، لیکن اب یہ بائی ڈیفالٹ فعال ہوگا۔ یہ فیچر آپ کی پچھلی ملاقاتوں سے کام کے دنوں میں آپ کی دستیابی کے بارے میں اندازہ لگائے گا، آپ چاہیں تو ایپ کے اندازے کو تبدیل کر کے حقیقی اوقات سیٹ کر سکتے ہیں۔
اس فیچر کی وجہ سے جب آپ کوئی ایونٹ تخلیق کریں گے تو یہ آپ کو مطلع کرے گا کہ کچھ لوگ اس میں شریک نہیں ہو سکیں۔ گوگل دوسروں کے کام کے اوقات کا اندازہ کر کے آپ کو مطلع کرے گا۔ اس سے صارفین ایونٹ تخلیق کرتے ہوئے ایسا ٹائم رکھ سکیں گے، جس میں سب لوگ شریک ہو سکیں۔
یہ فیچر جی سوئٹ صارفین کے لیے جاری کیا جا رہا ہے۔ جلد ہی یہ گوگل کیلنڈر کے تمام صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔

تاریخ اشاعت : بدھ 4 ستمبر 2019