ہواوے میٹ 30 اور میٹ 30 پرو کو 19 ستمبر کو لانچ کیا جائے گا
سام سنگ نے تو اپنا تازہ ترین فلیگ شپ نوٹ 10 متعارف کرا دیا ہے۔ اب ہواوے کی باری ہے۔ہواوے اب میٹ فیملی میں تین نئے فون متعارف کرائے گا۔یہ میٹ 30، میٹ 30 پرو اور میٹ 30 لائٹ ہونگے۔اطلاعات کے مطابق ان فونز کو یورپ میں 19 ستمبر کو لانچ کیا جائے گا۔
ایک روسی ویب سائٹ کے مطابق ہوواوے کے نئے فلیگ شپ کی لانچ کی تاریخ ڈاکٹر وانگ چینگلو، صدر ہواوے کنزیومر بزنس سافٹ وئیر نے بتائی ہے۔ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ڈاکٹر وانگ نے میٹ 30 اور میٹ 30 پرو میں Kirin 990 چپ سیٹ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق میٹ 30 کا ایک 5 جی ورژن Mate 30 5G بھی دسمبر میں لانچ کیا جائے گا۔ دیگر تفصیلات کے مطابق میٹ 30 پرو میں 6.7 انچ ایمولیڈ ڈسپلے ہوگا۔ یہ 55W چارجنگ کو سپورٹ کرے گا۔ اس فون کے ڈسپلے میں فنگرپرنٹ ریڈر ہوگا۔
کچھ افواہوں کے مطابق میٹ 30 پرو میں بیک پر 40 میگا پکسل کے دو کیمرے ہونگے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 16 اگست 2019