You can now play Minecraft Classic in your browser

اب آپ اپنے براؤزر میں بھی مائن کرافٹ کلاسک کھیل سکتے ہیں

آج سے آپ اپنے  ویب براؤزر میں اصل مائن کرافٹ کلاسک کو کھیل سکتے ہیں۔ کمپنی نے یہ اعلان اس گیم کی لانچ کے 10 سال مکمل  ہونے پر کیا ہے۔ ڈویلپر موجانگ  نے مائن کرافٹ کلاسک کو 2009 میں جاری کیا تھا۔ اس گیم میں بلاک کی حد 32  بلا کس تک ہے۔اس وقت اس آن لائن گیم  میں بہت سے بگز اور دیگر خرابیاں ہیں۔
مائن کرافٹ 2009 کافی شاندار گیم تھی۔ اس گیم کے ڈویلپر کو امید ہے کہ اسے مستقبل میں آگمنٹڈ رئیلٹی کے لیے بھی جاری کیا جائے گا۔
اس گیم کو اپنے ویب براؤزر میں کھیلنے کے لیے یہاں کلک کریں۔



تاریخ اشاعت : منگل 7 مئی 2019

Share On Whatsapp