Microsoft launches free-to-play Forza Street

مائیکروسافٹ نے فری ٹو پلے گیم فورزا سٹریٹ لانچ کر دی

مائیکروسافٹ نے   ونڈوز 10 کے فری ٹو پلے فورزا گیم لانچ کر دی ہے۔ اینڈروئیڈ اور آئی او ایس کے لیے  اسے  اس سال کے آخر میں لانچ کیا جائے گا۔ فورزا سٹریٹ ایکس باکس اور پی سی کے علاوہ دوسرے پلیٹ فارمز کے لیے سیریز کی پہلی گیم ہوگی۔
فورزا سٹریٹ گیم اصل میں  میامی سٹریٹ  کا ری ڈیزائن ورژن ہے۔اس میں صارفین ایک منٹ سے بھی پہلے ریس یا چیمپئن شپ میں حصہ لے سکتے ہیں۔اس میں صارفین گیمز جیتنے کے بعد کاریں بھی جمع کرسکتے ہیں اور اس میں ایکس باکس لائیو اچیومنٹس بھی ہیں۔
صارفین یہاں کلک کرکے اس گیم کو مائیکروسافٹ سٹور سے مفت میں ڈاؤ ن لوڈ کر سکتے ہیں ۔

[short][show_tech_video 384][/short]

تاریخ اشاعت : بدھ 17 اپریل 2019

Share On Whatsapp