انسٹاگرام میں ویڈیوز کے لیے فاسٹ فارورڈ کا فیچر ٹسٹ کیا جا رہا ہے
انسٹا گرام اب اپنے پلیٹ فارم پر ویڈیوز کے لیے فاسٹ فاورڈ کا فیچر متعارف کرانے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ انسٹاگرام میں یہ فیچر کافی عرصہ پہلے آ جانا چاہیے تھا ۔ اس فیچر سے صارفین کی فیڈ میں نظر آنے والی ویڈیوز پر ایک سیک بار نظر آئے گی، جس سے صارفین ویڈیو کو فارورڈ یا بیک کر سکتے ہیں۔
اس تجرباتی فیچر کو دریافت کرنے والی ایپلی کیشن ریسرچر جین منچون وونگ کا کہنا ہے کہ اس سے صارفین ویڈیو کو شروع سے دوبارہ دیکھے بغیر بیک یا فارورڈ کر سکیں گے۔
یہ بنیادی فیچر آئی جی ٹی وی پر پوسٹ ہونے والی ویڈیوز کے لیے تو متعارف کرایا جا چکا ہے لیکن صارفین کی فیڈ میں نظر آنے والی ویڈیوز کے لیے یہ فیچر دستیاب نہیں تھا۔

ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ فیچر تمام صارفین کےلیے کب جاری کیا جائے گا۔ امید ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں یہ فیچر تمام صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔
[short][show_embed_tweet 4714][/short]
تاریخ اشاعت : ہفتہ 30 مارچ 2019