Google Maps lets some users create public events

گوگل میپس کے چند صارفین پبلک ایونٹس تخلیق کر سکتے ہیں

جلد ہی آپ آسانی سے گوگل میپس پر کسی بڑی تقریب کے بارے  پبلک ایونتس تخلیق سکیں گے۔ایک رپورٹ کے مطابق گوگل نے کچھ صارفین کے لیے  ایک آپشن فراہم کیا ہے، جس سے وہ پبلک ایونٹس تخلیق کر سکتے ہیں۔اگر آپ بھی اُن چند صارفین میں شامل ہیں تو Contribute ٹیب میں لوگوں کو پارٹی کے بارے میں بتا  سکتے ہیں۔ پبلک ایونٹس تخلیق کرتے ہوئے صارفین تفصیل، کیٹیگریز اور ویب لنکس بھی دے سکتے ہیں۔
یہ چونکہ ابتدائی دن ہیں اس لیے صارفین کو ایک گھنٹے بعد ہی  گوگل میپ پر اپنا ایونٹ دکھائی دیتا ہے، بعد میں یہ دورانیہ بڑھ سکتا ہے۔ یہ فیچر صارفین کی ایک مختصر تعداد کے لیے جاری کیا گیا ہے۔

تاریخ اشاعت : بدھ 27 مارچ 2019

Share On Whatsapp