گوگل کا ڈاٹ dev ڈومین اب باضابطہ طور پر کسی بھی رجسٹرار سے رجسٹر کرایا جا سکتا ہے
گوگل کا .dev ڈومین سب کے لیے باضابطہ طور پر جاری کر دیا گیا ہے۔گوگل نے .devکو ڈویلپر زاور ٹیکنالوجی سائٹس کے لیے حاصل کیا ہے۔ ڈویلپر اس ڈومین پر ٹولز، پروگرامنگ لینگویج ،بلاگ اور بہت کچھ ہوسٹ کر سکتے ہیں۔
کوئی بھی .devڈومین حاصل کرنے کے لیے گوگل سمیت اپنی مرضی کے رجسٹرار پر سائن اپ کریں اور ڈومین رجسٹر کرا لیں۔ مئی میں ہونے والی گوگل آئی او کانفرنس میں شرکت کی درخواست دینے والوں کو .dev ڈومین مفت دیا جائے گا۔گوگل کا .devڈومین کافی محفوظ ہوگا کیونکہ انہیں کام کرنے لیے HTTPS کی ضرورت ہوگی۔ گوگل نے اپنی بہت سی سروسز کو اس ڈومین پر منتقل کر دیا ہے۔
ڈاٹ کام، ڈاٹ نیٹ، اور ڈاٹ آرگ کے بعدانٹرنیٹ نے .dev تک پہنچنے میں طویل سفر کیا ہے۔ آج صارفین .coolسے .ninjaتک کسی بھی ٹاپ لیول ڈومین حاصل کر سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 2 مارچ 2019