مشکوک یا وائرس زدہ فائلوں کو صرف ایک ای میل سے 50 اینٹی وائرس سافٹ وئیرزپر سکین کریں
وائرس ٹوٹل (VirusTotal) فائلز اور یوآر ایلز کی وائرس سکینگ کے زبردست سروس ہے۔ اس ٹٹوریل میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ وائرس ٹوٹل انسٹال نہ ہونے کی صورت میں بھی اس سے فائل سکین کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو اپنی فائل ای میل کے ذریعے وائرس ٹوٹل کو بھیجنی پڑے گی، جس کے بعد آپ کو فائل کی رپورٹ بھیج ای میل سے بھیج دی جائےگی۔
اس سروس کو چونکہ ای میل کے ذریعے استعمال کیا جاتا ہے ، اس لیے اسے محدود طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یعنی آپ ای میل کے ذریعے ایگزی فائلیں نہیں بھیج سکتے اور نہ ہی 25 ایم بی سے بڑی فائلیں بھیج سکتے ہیں۔آپ چاہیں تو کوئی بھی ای میل سروس استعمال کر سکتے ہیں اور ایک ساتھ کئی فائلیں بھی بھیج سکتے ہیں۔
ای میل کے ذریعے فائلوں کو وائرس کے لیے سکین کرنے کا طریقہ کار کچھ یوں ہے۔
• سب سے پہلے اپنا ای میل اکاؤنٹ کھولیں اور ایک نئی ای میل کمپوز کریں۔
• اس کے بعد فائل اٹیچ کرکے ای میل کے عنوان میں Scan لکھ [email protected] پر بھیج دیں۔
کچھ دیر بعد آپ کو جوابی ای میل سے فائل کی سکین رپورٹ ملے گی۔ اس رپورٹ میں فائل کی وائرس ٹوٹل کے ساتھ سکینگ کی تاریخ اور وقت لکھا ہوگا۔ اس میں فائل کا نام، سائز اور فائل ہیش (MD5 اورSHA1) ہوگا۔ وائرس ٹوٹل آپ کی بھیجی ہوئی فائل کو 50 سے زیادہ سوفٹ وئیرز کی مدد سے سکین کرتا ہےا ور ہر ایک سافٹ وئیر کی رپورٹ بھی فراہم کرتا ہے۔جن اینٹی وائرس سافٹ وئیرز سے فائل سکرین کی جاتی ہے ان کے نام کچھ یوں ہیں۔

- AVG 18.4.3895.0/20181211
- Ad-Aware 3.0.5.370/20181211
- AegisLab 4.2/20181211
- AhnLab-V3 3.14.1.22785/20181211
- Antiy-AVL 3.0.0.1/20181211
- Arcabit 1.0.0.837/20181211
- Avast 18.4.3895.0/20181211
- Avast-Mobile 181211-00/20181211
- Avira 8.3.3.6/20181211
- Babable 9107201/20180918
- Baidu 1.0.0.2/20181207
- BitDefender 7.2/20181211
- Bkav 1.3.0.9899/20181211
- CAT-QuickHeal 14.00/20181211
- CMC 1.1.0.977/20181212
- ClamAV 0.101.0.0/20181211
- Comodo 30108/20181212
- Cyren 6.2.0.1/20181212
- DrWeb 7.0.34.11020/20181212
- ESET-NOD32 18527/20181211
- Emsisoft 2018.4.0.1029/20181212
- F-Prot 4.7.1.166/20181212
- F-Secure 11.0.19100.45/20181212
- Fortinet 5.4.247.0/20181212
- GData A:25.19764B:25.13879/20181211
- Ikarus 0.1.5.2/20181211
- Jiangmin 16.0.100/20181211
- K7AntiVirus 11.16.29317/20181211
- K7GW 11.16.29318/20181211
- Kaspersky 15.0.1.13/20181211
- Kingsoft 2013.8.14.323/20181212
- MAX 2018.9.12.1/20181212
- Malwarebytes 2.1.1.1115/20181211
- McAfee 6.0.6.653/20181211
- McAfee-GW-Edition v2017.3010/20181211
- MicroWorld-eScan 14.0.297.0/20181211
- Microsoft 1.1.15500.2/20181211
- NANO-Antivirus 1.0.134.24299/20181211
- Panda 4.6.4.2/20181211
- Qihoo-360 1.0.0.1120/20181212
- Rising 25.0.0.24/20181211
- SUPERAntiSpyware 5.6.0.1032/20181205
- Sophos 4.98.0/20181211
- Symantec 1.8.0.0/20181211
- TACHYON 2018-12-11.03/20181211
- Tencent 1.0.0.1/20181212
- TheHacker 6.8.0.5.3887/20181210
- TotalDefense 37.1.62.1/20181211
- TrendMicro 10.0.0.1040/20181211
- TrendMicro-HouseCall 10.0.0.1040/20181211
- VBA32 3.34.0/20181211
- VIPRE 71600/20181211
- ViRobot 2014.3.20.0/20181211
- Yandex 5.5.1.3/20181211
- Zillya 2.0.0.3711/20181211
- ZoneAlarm 1.0/20181211
- Zoner 1.0/20181211
تاریخ اشاعت : منگل 11 دسمبر 2018