Google Pixel 3 XL plays HDR video in 1440p at 60fps

گوگل پکسل 3 ایکس ایل 1440p HDR ویڈیوز کو 60fps پر پلے کر سکتا ہے

گوگل پکسل 3 ایکس ایل میں نوچ کے علاوہ کچھ چیزیں ایسی ہیں جو پکسل 3، پکسل 2 یا پکسل 2 ایکس ایل میں بھی نہیں ہیں۔ گوگل پکسل 3 ایکس ایل 1440p HDR ویڈیوز کو 60 فریمز فی سیکنڈ پر چلا سکتا ہے۔ گوگل پکسل 3 یا پکسل 2 دونوں میں ہی 1080p سکرین ہیں، اس لیے ان میں زیادہ سے زیادہ HDR 1080p ویڈیوز کو 60 فریمز فی سکینڈ پر چلایا جا سکتا ہے۔
پچھلے سال گوگل نے بھی اپنی یوٹیب ایپ سے 1440p HDR ویڈیو سپورٹ کو ختم کر دیا تھا۔ گوگل کو اس ریزولوشن پر ویڈیو پلے بیک میں خرابی کی شکایات موصول ہو رہی تھیں۔ اس سال سام سنگ گلیکسی نوٹ 9، گلیکسی نوٹ 9 پلس اور گلیکسی نوٹ 9 پر 1440 p HDR سپورٹ متعارف کرا دی گئی ہے۔

[short][show_tech_video 350][/short]

تاریخ اشاعت : ہفتہ 20 اکتوبر 2018

Share On Whatsapp