Pokemon Quest launches on Android and iOS

پوکیمون کوئسٹ کو اینڈروئیڈ اور آئی او ایس پر لانچ کر دیا گیا

اب آپ چاہیں تو پوکیمون گو  کی بجائے پوکیمون کوئسٹ گیم بھی کھیل سکتے ہیں۔ اس گیم کو سوئچ پر متعارف کرانےکے بعد اینڈروئیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
اس گیم  کا کیوبک سٹائل مائن کرافٹ یا کراسی روڈ کے شائقین کو پسند آئے گا۔ اس میں  پوکیمون   مہم جوئی کے ساتھ لڑائی بھی کرتا ہے۔ اس میں آپ وائلڈ پوکیمون کے دوست ہوتے ہیں اور لائٹ آر پی جی ایلیمنٹس   آپ کو گیم کے دوران مدددیتے ہیں۔
پوکیمون کوئسٹ اینڈروئیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے مفت دستیاب ہے۔ اسے گوگل پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ 
ایپ سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

[short][show_tech_video 317][/short]

تاریخ اشاعت : بدھ 27 جون 2018

Share On Whatsapp