Now you can add Apple Maps to your website

اب آپ ایپل میپس کو اپنی ویب سائٹ میں بھی شامل کر سکتے ہیں

ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی میں ایپل نے  ایپل میپس میں کچھ بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے ۔ اب  تھرڈ پارٹی ڈیویلپر ایپل میپس کو اپنی ویب سائٹس میں ایمبیڈڈ کر سکتے ہیں۔ یہ  نئی لانچ کی ہوئی JavaScriptلائبریری MapKit JS سے  ممکن ہے  اور یہ ابھی بیٹا ورژن  میں بھی ہے۔
اب ڈیویلپر  میپ کا کوئی مخصوص حصہ سلیکٹ کر سکیں گے اور صارفین کسی خاص علاقے میں لوکیشن اور روٹ  تلاش کر سکیں گے۔یہ لائبریری روز 2 لاکھ 50 ہزار میپ انیثیلا ئزیشن اور 25 ہزار سروس کال فراہم کرے گی۔ اس کے علاوہ صارفین کو مزید کئی فیچر فراہم کیےجائیں گے۔
MapKit JS کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 7 جون 2018

Share On Whatsapp