Google Maps reviews get search for keywords and phrases

گوگل میپس ریویو سے اب الفاظ اور جملے تلاش کیے جا سکیں گے

گوگل میپس میں ایک نیا فیچر اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ اب گوگل میپس  ریویوز سے الفاظ اور جملے تلاش کیے جا سکتے ہیں۔ یہ فنکشن اب اینڈروئیڈ ، آئی او ایس اور سروس استعمال کرنے والے کلائنٹس کے لیے دستیاب ہے۔اس فیچر سے  آپ مختلف الفاظ یا جملوں سے ریویو  کو سرچ کر کے دوسرے صارفین کے لیے تاثرات دیکھ سکتے ہیں۔
اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے آپ کوگوگل میپ پر کوئی جگہ تلاش کرنی پڑے گی۔ اس کے بعد ریویوز ٹیب پرٹیپ کریں یا نیچے ریویو سیکشن میں جار سرچ بار میں سرچ کیےجانے والے الفاظ لکھ دیں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 30 مئی 2018

Share On Whatsapp