1 billion 800 MILLION logged in users watch YouTube videos every month

ہر ماہ 1 ارب 80 کروڑ صارفین یوٹیوب میں لاگ ان ہو کر ویڈیوز دیکھتے ہیں

یوٹیوب نے اپنے ویڈیو پلیٹ پر ہر ماہ فعال صارفین کی تعداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ اب ہر ماہ 1.8 ارب صارفین پلیٹ فارم پر لاگ ان ہو کر ویڈیوز دیکھتے ہیں۔ جون 2017 میں یہ تعداد 1.5 ارب صارفین تھی۔
اس بات کا اعلان سی ای او سوسن  نے یوٹیوب  براڈ کاسٹ پریزینٹیشن میں گیا۔ انہوں نے یوٹیوب کے اوپن پلیٹ فارم ہونے  کی خوبیوں اور خامیوں کے بارے میں بھی بتایا۔
انہوں نے دوسری اہم تبدیلیوں میں  یوٹیوب کڈز پر ہیومن اپرووڈ ویڈیوز کے بارے میں بتایا ۔ انہوں نے بتایا کہ مزید بہتر خدمات کے لیے  کمپنی 10 ہزار موڈریٹرز کو بھرتی کرے گی۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 4 مئی 2018

Share On Whatsapp