Celebrate Pakistan Day sale exclusively with Daraz

دراز کی پاکستان ڈے سیل 20 مارچ کو شروع ہوگی

23 مارچ 1940ء : پاکستان کی نظریاتی بنیاد رکھی گئی اور فخر سے اعلان کیا گیا۔ آل انڈیا مسلم لیگ کے آزادی کے متوالوں نے خودمختاری کے حصول کی کوشش کی اور انہیں مل گیا۔ جو پاکستان چاہتا ہے، وہ حاصل کرنے کے قابل ہے۔ ہم خود اپنی تقدیر کے مالک ہیں۔
اگر 14 اگست آزادی کی طرف اشارہ کرتی ہے تو 23 مارچ فیصلہ کن مقدمہ کی یاد دلاتی ہے۔
اس سلسلے میں قرارداد نے اس سوال کا جواب دیا کہ ”آپ کیا چاہتے ہیں“ غیر واضح شرائط میں لیگ نے اسے حل کیا : وطن سے کم نہیں

اس جذبے کے تحت ہم یہاں موجود ہیں، ایک کمپنی کے طور پر اپنے مستقبل کیلئے بہتری سے کم کچھ قبول نہیں۔
ڈیجیٹلی طور پر بااختیار پاکستان سے کم نہیں۔
ہم یہاں ہیں، 78 سال قبل جب پاکستان کیلئے للکار اٹھی، ہمارے اپنے جشن کی کال کے ساتھ ”جو چاہے پاکستان“ خواہشات ”چاہتیں“ کو حقیقت میں تبدیل کرنے کی ایک کوشش ہے۔
چاہے ہم ایک قوم کے طور پر بولیں یا ایک ای کامرس کمپنی کے طور پر، دراز میں ہمارے فیصلوں کو حقائق میں فروغ دینے کی خواہش اور کوشش ایک فعال قوت میں ہے۔
__________________________________
78 ویں یوم پاکستان کی یاد میں Daraz 20 سے 26 مارچ تک 70 فیصد رعایت کے ساتھ پاکستان ڈے سیل پیش کرنے پر فخر ہے۔
تمام کیٹیگریز پر ٹاپ ڈیلز اور حیران کن رعایتیں تک پوری قوم کیلئے ہیں۔
دراز کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ مہدی رضا نے کہا کہ ”اس سال پاکستان ڈے سیل گزشتہ سالوں کے برعکس بہت زیادہ ہوگی۔ ہم اسے بگ فرائیڈے کے طرز پر بڑھا رہے ہیں اور صرف اس موقع کیلئے 23 میگا ڈیلز کو شامل کر رہے ہیں۔ پس دراز کے صارف سب سے بڑی آن لائن پاکستان ڈے سیل کی توقع کر سکتے ہیں۔
O دراز پاکستان ڈے سے کیا توقع کی جائے
O جو چاہے پاکستان
O ہماری عمومی میگا ڈیلز کے علاوہ ہم 23 حیران کن ڈیلز لا رہے ہیں
O برانڈ واؤچرز
O فلیش سیلز
O سائیٹ پر تمام کیٹیگریز بشمول اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس، مرد و خواتین کے فیشن، گھریلو مصنوعات، اسپورٹس اور فٹنس اور بہت سی دیگر کیلئے رعایت اور ڈیلز ۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 9 مارچ 2018

Share On Whatsapp