فیس ایپ نے مصوری کے غمگین شاہکاروں کو بھی مسکرانے پر مجبور کر دیا
فیس ایپ ایک ایسی ایپلی کیشن ہے جو آپ کی سادہ کی تصویر کو مصنوعی ذہانت کے استعمال سے مسکراتی ہوئی تصویر میں بدل سکتی ہے۔ اگر آپ نے کسی شخص کو کبھی مسکراتے نہیں دیکھا تو آپ کم از کم اس کی تصویر کو ایپلی کیشن کی مدد سے مسکراتا ہوا بنا سکتے ہیں۔ ایپلی کیشن کےدوسرے فلٹر سے تصویر میں شخص کو بڑی عمر میں، جوانی میں، بطور مرد یا بطور عورت کے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
لندن سے تعلق رکھنے والے ایک فری لانس مصور ، اولی گبز، نے ایمسٹرڈم کے ایک میوزیم کا دورہ کرتے ہوئے اپنے موبائل میں موجود فیس ایپ ایپلی کیشن وہاں موجود شاہکار فن پاروں کو بھی مسکرانے پر مجبور کر دیا۔
فیس ایپ ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Went to a museum armed with Face App to brighten up a lot of the sombre looks on the paintings and sculptures. The results... pic.twitter.com/N0zYGAFgKW
— Olly Gibbs (@ollyog) May 11, 2017
And some more Face App museum creations... pic.twitter.com/0mBRgiLgCb
— Olly Gibbs (@ollyog) May 12, 2017
And some more Face App museum creations... pic.twitter.com/0mBRgiLgCb
— Olly Gibbs (@ollyog) May 12, 2017
تاریخ اشاعت : ہفتہ 13 مئی 2017