School Closes Because Of Mice Infestation

چوہوں کی زیادتی کے باعث سکول بند گیا

ایک سکول نے  عمارت میں چوہوں کی کثرت کے باعث تمام طلباء کو چھٹی دے دی۔
سکول نے والدین کو ایک ای میل بھیجی جس میں انہیں بتایا کہ چوہوں کی زیادتی کے نپٹنے کےلیے سکول کو فوری طور پر بند کیا جا رہا ہے۔
رنگ وڈ انفنٹ سکول کے 270 بچوں نے اپنا دن اگرچہ گھروں میں گزارا لیکن   کچھ والدین نے اس پر کافی تنقید کی ہے۔ والدین کا کہنا ہے کہ  صحت عامہ کچھ زیادہ ہی ہو  گئی ہے۔
ایک شخص کا کہنا  تھا کہ  ہمارے دور میں تو ہم میدانوں میں چوہوں کا پیچھا کرتے تھے۔نوٹنگھم یونیورسٹی کے ایک ماہر پروفیسر میلکم  بینٹ کا کہنا ہے کہ چوہے اتنا زیادہ سنگین  مسئلہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ چوہوں کو پالتو جانوروں کے طور پر پالا جاتا ہے اور  آپ انہیں اپنے گھروں میں بھی پکڑ سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 24 فروری 2018

Share On Whatsapp