Directorate Of Malaria Control Stimulates Resources From Global Funds, It Is Non-profit Organization
Minister Of Health, Health, Afzal Tarar, In The Senate

ْڈائریکٹوریٹ آف ملیریا کنٹرول نے گلوبل فنڈز سے وسائل کو محرک کیا ، یہ نان پرافٹ تنظیم ہے

وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ کا سینیٹ میں بیان

اسلام آباد : وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن بیگم سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ ڈائریکٹوریٹ آف ملیریا کنٹرول نے گلوبل فنڈز سے وسائل کو محرک کیا جو نان پرافٹ تنظیم ہے ایچ ای وی‘ ایڈز‘ تپ دق اور ملیریا کے لئے عالمی طور پر قائم کی گئی ہے گلوبل فنڈ پاکستان کے 66 بھرپور انڈمک اضلاع میں ملیریا میں کمی کے لئے فنڈز فراہم کررہی ہے۔ اس مقصد کے لئے گزشتہ اپنچ سالوں کے دوران 48257332 امریکی ڈالر فراہم کئے گئے۔ وہ گزشتہ روز سینٹ میں ڈاکٹر جمالدینی کے ضمنی سوال کا جواب دے رہی تھیں۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 26 جنوری 2018

Share On Whatsapp