Shubos Stares Nass Gass And Dedar's Sister Died In Lahore
The Mourning Of The Artists, Expressed Condolence On The Death Of Their Sister, And The Funeral Was Also Offered For The Death Of Hamza.

شوبز سٹارز نر گس اور دیدار کی بہن لاہور میں انتقال کر گئی

شوبز فنکاروں کا نر گس اور دیدار سے انکی بہن کی وفات پر اظہار تعزیت جبکہ مر حومہ کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی

لاہور : شوبز سٹارز نر گس اور دیدار کی بہن لاہور میں انتقال کر گئی ‘شوبز فنکاروں کا نر گس اور دیدار سے انکی بہن کی وفات پر اظہار تعزیت جبکہ مر حومہ کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نر گس اوردیدار کی بہن کی نماز جنازہ سوموار کے روز لاہور کے علاقہ جوہر ٹائون میں اداکی گئی جس میں شوبز فنکاروں کی کثیر تعداد شر یک ہوئی جبکہ کامیڈین کنگ نسیم وکی ‘فلم سٹار میگھا ‘مہک نور ‘اداکارہ خوشبو ‘اداکارہ لیلیٰ ‘نشاء بھٹی ‘آفر ین پری ‘اداکار ناصر چنیوٹی ‘قیصر پیا ‘علی اینڈ عیسیٰ کمپنی کے ایم ڈی سخی سرور بٹ ‘چیئر مین تماثیل تھیٹر قیصر ثناء اللہ خان سمیت دیگر نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے فاتحہ خوانی بھی کی ہے۔

تاریخ اشاعت : پیر 1 جنوری 2018

Share On Whatsapp