British Man Makes Working Rubik's Cube From Ice

برطانوی شخص نے برف سے حقیقی روبک کیوب بنا ڈالا

ایک برطانوی شخص نے اپنے پسندیدہ کھلونے روبک کیوب کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے برف کا روبک کیوب بنا لیا، جو باقاعدہ کام کرتا ہے۔
ٹونی فشر نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ برف سے بنے روبک کیوب کو گھمانے کے ساتھ ساتھ ادھر ادھر پلٹا رہا ہے۔ اس نے برف کے کیوبس بنانے  کے لیے سیلیکون ربڑ کا استعمال کیا ہے۔ٹونی نے آئس کیوبکس کو ہی ٹوئسٹنگ میکنزم  کے ساتھ لگایا تھا۔
اس ویڈیو کا اختتام ٹونی  کے  اس آئس کیوب کو پانی میں پگھلانے سے ہوتا ہے۔ ٹونی ویڈیو میں روبک کیوب کے اندرونی فنکشن بھی دکھاتا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 29 دسمبر 2017

Share On Whatsapp