Longest Hair On A Teenager! - Guinness World Records

دنیا کے سب سے لمبے بالوں والی نوجوان لڑکی

دنیا کے سب سے لمبے  بالوں  والی نوجوان لڑکی کا عالمی اعزاز پانے کےلیے ضروری تھا کہ لڑکی نے مصنوعی بال یا ایکسٹینشن نہ لگائی ہواور اس کے بال قدرتی ہوں۔
ابریل کی عمر 17 سال ہے ۔ ابریل نے 10 سال سے اپنے بال نہیں کٹوائے۔ قرطبہ، ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والی ابریل کے سر کے بالوں کی لمبائی 1.52 میٹر یا 4 فٹ 11.84 انچ ہے۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 23 دسمبر 2017

Share On Whatsapp