بھارتی اداکار گورو اروڑا کی مرد سے عورت میں تبدیلی کی تصاویروائرل

ممبئی : معروف بھارتی ٹی وی اداکار گورو اروڑا نے خود کو مرد سے عورت میں تبدیل کر لیا ہے اور ان کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ا?تے ہی دھوم مچادی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گورو اڑورا نے اپنا نام تبدیل کر کے گوری اڑورا رکھ لیا ہے۔گورو کی تبدیلی نہ قابل یقین ہے دیکھ کر کوئی بھی یقین نہیں کر پائے گا کہ وہ مر د تھے بھی کہ نہیں۔ گورو اب رامپ والک کر رہے ہیں اور وہ اپنی اس تبدیلی سے بہت خوش اور مطمئن ہیں۔

تاریخ اشاعت : منگل 24 اکتوبر 2017

Share On Whatsapp