Dog’s Giant 7ins Tongue Is The Longest In The World

7انچ کی زبان والے کتے نے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا

موچی نامی کتیا جب تک منہ نہ کھولے وہ دوسرے کتوں کی طرح ہی لگتی ہے لیکن 8 سالہ سینٹ برنارڈ  کے منہ میں دوسرے تمام کتوں سے زیادہ بڑی زبان ہے۔
موچی اپنی مالکہ کارلا رکرٹ کے ساتھ سیو فالز، جنوبی ڈکوٹا میں رہتی ہے۔ موچی جسے مختصراً ”مو“ بھی کہا جاتا ہے کی زبان کی لمبائی 18.58 سینٹی میٹر یا 7.3 انچ ہے۔
اس سے پہلے  کتے کی سب سے بڑی زبان کا ریکارڈ 11.43 سینٹی میٹر یا 4.5 انچ کا ہے۔موچی کا نام اب گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

تاریخ اشاعت : بدھ 4 اکتوبر 2017

Dog’s Giant 7ins Tongue Is The Longest In The World
Share On Whatsapp