ایڈیلیڈ انٹرنیشنل اوپن ٹینس مینز سنگلز، ڈینیئل ایوانز کوارٹر فائنل میں داخل

ایڈیلیڈ ۔ : برطانوی کے نامور ٹینس سٹار ڈینیئل ایوانز ایڈیلیڈ انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔ منگل کو آسٹریلیا میں جاری ایڈیلیڈ انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میچ میں انگلینڈ کے ٹینس سٹار ڈینیئل ایوانز شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے قزاخستان کے حریف کھلاڑی الیگزینڈر ببلک کو سٹریٹ سیٹس میں 7-5 اور 6-2 سے شکست دیکر ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

تاریخ اشاعت : منگل 14 جنوری 2020

Share On Whatsapp