مارنس لبوشین کا بھارت کے خلاف ون ڈے ڈیبیو

ممبئی۔ : آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز مارنس لبوشین نے بھارت کے خلاف اپنے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کیریئر کا آغاز کیا۔ مارنس لبوشین نے منگل کو ممبئی کے مقام پر بھارت کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں شرکت کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔ مارنس لبوشین ون ڈے ڈیبیو کرنے والے 229 ویں آسٹریلوی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ مارنس لبوشین کو 14 ٹیسٹ اور 7 ٹی ٹونٹی میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ مارنس لبوشین نے 7 اکتوبر 2018ء میں پاکستان کے خلاف دبئی کے مقام پر ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔ انہوں نے ٹی ٹونٹی ڈیبیو بھی پاکستان کے خلاف دبئی کے مقام پر کیا تھا۔

تاریخ اشاعت : منگل 14 جنوری 2020

Share On Whatsapp