وزیراعظم عمران خان سے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے آفیشلز کی ملاقات

اسلام آباد ۔ : وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے آفیشلز نے ملاقات کی۔ یہاں جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کی ٹیم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا۔ انہوں نے کہا کہ سری لنکا کی ٹیم کے ساتھ ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کا دوبارہ آغاز باعث مسرت ہے۔

تاریخ اشاعت : بدھ 11 دسمبر 2019

Share On Whatsapp